بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

 علماء وہابیہ کی طرف سے اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار کو پیش کرکے اعتراضات کا سلسلہ آئے دن بڑھتا جا رہا ہے ۔حالانکہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار (نعتیہ کلام) وہابیوں کے بڑے بڑے علماء بھی سمجھنے سے قاصر ہیں اور سخت غلطی و بد گمانی کا شکار ہو کر حکم کفر تک لگا بیٹھتے ہیں ۔

 معاذ اللہ۔

 ہم یہاں علماء دیوبند کی ایک معتبر و مستند کتاب ؎؎ سیف یمانی کا سکین پیج پیش کرتے ہیں جس کو پڑھ کر اگر اہل حق فیصلہ کریں گے کہ وہابیہ کے ایسے فتوی کی کیا اوقات رہ جاتی ہے؟اکابرین دیوبند کا کیا طریقہ کار تھا اور آج ان کے ماننے والے دیوبندیوں کی کتنی بے احتیاطی ہے۔

 اور امید ہے کہ آئندہ دیوبندی حضرات علماء اہل سنت و جماعت کے اشعار پر اعتراض کرنے سے قبل اپنے علمائےدیوبند کی سیف یمانی کی اس عبارت کو پیش نظر رکھیں گے ۔


 خادم :اہل سنت و جماعت

Image and video hosting by TinyPic Image and video hosting by TinyPic Image and video hosting by TinyPic
 
Make a Free Website with Yola.