اشرفعلی تھانوی کا اعلٰی حضرت کی وفات کے وقت اعلٰی حضرت کے لئے مغفرت کی دعا کرنا۔

 دیوبندی مناظر کا اقرار کے ہم دیوبندی مولوی اہل سنت وجماعت بریلوی حضرات کو کافر نہیں کہتے۔

 بریلوی مسلمان ہیں ان کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے۔قول اشرفعلی تھانوی۔

 دیوبندی کی سپاہ صحابہ کے امیر ضیاء الرحمن کے کا اعلیٰ حضرت کو اکابرین اسلام میں شمار کرنا اور اعلیٰ حضرت کو رحمۃ اللہ علیہ لکھنا۔

 دیوبندی عالم کا اعلٰی حضرت کی علمیت کا اقرار کرنا۔

 جامعہ بے نوریہ کا فتوٰی کے اعلی حضرت علیہ رحمۃ کی کہیں بھی تکفیر نہیں کی گئی۔

 
Make a Free Website with Yola.